سلمان فاروق
سلمان فاروق (پیدائش: 26 نومبر 1981ء) ایک پاکستانی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا۔ انھوں نے 30 نومبر 2014ء کو افغانستان کے خلاف متحدہ عرب امارات کے لیے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں ڈیبیو کیا [1] فاروق 2008ء میں پاکستان میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیے متحدہ عرب امارات کے سکواڈ کا حصہ تھے اور 2015ء کے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے سکواڈ میں شامل تھے۔ وہ یوتھ ایشیا کپ میں متحدہ عرب امارات کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | کراچی، پاکستان | 26 نومبر 1981
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ایک روزہ | 30 نومبر 2014 بمقابلہ افغانستان |
ماخذ: ESPNcricinfo، 30 نومبر 2014 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Afghanistan tour of United Arab Emirates, 2nd ODI: United Arab Emirates v Afghanistan at Dubai (CA), Nov 30, 2014"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2014