سلمان فیاض
سلمان فیاض (پیدائش 11 اگست 1997ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 26 ستمبر 2017ء کو 2017-18ء قائد اعظم ٹرافی میں لاہور وائٹس کے لیے اپنے فرسٹ کلاس کرئیر کا آغاز کیا۔[2] اپنے فرسٹ کلاس کرئیر سے پہلے، اسے 2016ء کے انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ کے لیے پاکستان کے دستے میں شامل کیا گیا تھا۔ [3]
سلمان فیاض | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 11 اگست 1997ء (27 سال) |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
لاہور قلندرز | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Salman Fayyaz"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-26
- ↑ "Pool B, Quaid-e-Azam Trophy at Lahore, Sep 26-29 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-26
- ↑ "Gauhar Hafeez to captain Pakistan for U-19 WC"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-19