سلکشنا مدھوکر نائک (پیدائش 10 نومبر 1978ء ممبئی میں) ایک کرکٹ کھلاڑی (وکٹ کیپر) ہے جس نے خواتین کے 46 ایک روزہ بین الاقوامی، 31 ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی اور بھارت کے لیے دو ٹیسٹ کھیلے ہیں۔ [1] [2] حال ہی میں انھیں بی سی سی آئی کی جانب سے (کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی) کا رکن مقرر کیا گیا تھا۔ [3]

سلکشنا نائک
ذاتی معلومات
مکمل نامسلکشنا مدھوکر نائک
پیدائش (1978-11-10) 10 نومبر 1978 (عمر 45 برس)
ممبئی, مہاراشٹرا, بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 60)14 اگست 2002  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ29 اگست 2006  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 66)10 جولائی 2002  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ایک روزہ21 مارچ 2009  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ٹی20 (کیپ 8)5 اگست 2006  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹی2031 اکتوبر 2012  بمقابلہ  پاکستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20
میچ 2 46 31
رنز بنائے 62 574 384
بیٹنگ اوسط 20.66 15.51 14.76
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/2 0/1
ٹاپ اسکور 25 79* 59
گیندیں کرائیں
وکٹیں
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 1/2 28/32 10/21
ماخذ: Cricinfo، 12 ستمبر 2017

حوالہ جات ترمیم

  1. "Player Profile: Sulakshana Naik"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2010 
  2. "Player Profile: Sulakshana Naik"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2010 
  3. "BCCI announces appointment of CAC members"