سلہرا شاہی سلسلہ
(سلہرا سلسلہ شاہی سے رجوع مکرر)
ہندو سلہرا سلسلہ شاہی (انگریزی: Shilahara) ممبئی کے موجودہ علاقے میں 810ء سے 1240ء تک حکمران رہا۔ ان کی تین شاخیں تھیں۔
سلہرا Shilahara | |
---|---|
آٹھویں صدی–تیرہویں صدی | |
دار الحکومت | تھانے |
عمومی زبانیں | سنسکرت, کنڑ زبان, مراٹھی زبان[1][2][3][4] |
حکومت | سلسلہ شاہی |
تاریخ | |
• | آٹھویں صدی |
• | تیرہویں صدی |
موجودہ حصہ | بھارت |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Maharashtra State Gazetteers: Greater Bombay District. (3 v.)
- ↑ https://archive.org/stream/corpusinscriptio014678mbp#page/n403/mode/2up/search/Marathi
- ↑ Indian epigraphy: a guide to the study of inscriptions in Sanskrit, Prakrit, and the other Indo-Aryan languages by Richard Salomon, Page No. 100
- ↑ Indian Epigraphy - D. C. Sircar, Page No. 54