سلیق (انگریزی: Saleeg) سفید چاولوں کا ایک پکوان ہے جسے مرغی یا دیگر گوشت کی یخنی اور دودھ میں پکایا جاتا ہے۔ یہ حجاز کی ایک اہم ڈش ہے۔