سلیم بن حارث
سلیم بن قیس انصاری غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصارصحابی ہیں۔
ان کا نسب سليم بن الحارث بن ثعلبة بن كعب بن عبد الأشهل بن حارثة بن دينار بن النجار الأنصاري الخزرجي اور خاندان بنی دینار سے ہیں اور بعض نے بنی دینار کا غلام تھے ضحاک بن حارث بن ثعلبہ اور نعمان کے بھائی ہیں جو عبد عمرو ابن مسعود بن کعب بن عبد الاشہل کے بیٹے تھے یہ سب غزوہ بدر میں شریک تھے ابن کلبی نے نعمان قطبہ پسران عمر و ضحاک بن عمرو کا پدری بھائی لکھا ہے یہ خندق میں شہید ہوئے [1]
سلیم بن حارث | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اسد الغابہ جلد4صفحہ 974 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور