سلیم بن عمرو
سُلیم بن عمرو بن حدیدۃ الانصاری غزوہ بدر میں شریک شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔
سلیم بن عمرو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر ، غزوہ احد |
درستی - ترمیم |
نام و نسب
ترمیمسليم بن عمرو بن حديدة، (اور انھیں سليم بن عامر بھی کہا گیا )بن حديدة بن عمرو بن غنم ابن سواد بن غنم بن كعب بن سلمة الأنصاري السلمى غزوہ بدر میں شریک ہوئے اور اپنے غلام عنترۃ کے ساتھ غزوہ احد میں شہید ہوئے۔بیعت عقبہ میں ستر لوگوں کے ساتھ شریک ہوئے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اسد الغابہ جلد1صفحہ 975 حصہ چہارم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
شہید غزوہ احد حضرت سیدنا رضی اللہ تعالیٰ عنہ