سلیم قدوائی

بھارتی مؤرخ، مترجم اور ایل جی بی ٹی حقوق فعالیت پسند

سلیم قدوائی (انگریزی: Saleem Kidwai) (ولادت: 1951ء، لکھنؤ، بھارت - 30 اگست 2021ء،لکھنؤ، بھارت) ایک بھارتی مؤرخ، مترجم اور ایل جی بی ٹی حقوق فعالیت پسند تھے۔‌ قدوائی 1993ء تک دہلی یونیورسٹی کے رامجس کالج میں تاریخ کے پروفیسر رہے اور اس کے بعد ایک آزاد محقق رہے۔

سلیم قدوائی
Saleem Kidwai.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 دسمبر 1951[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لکھنؤ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 اگست 2021 (70 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لکھنؤ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی دہلی یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف،  مورخ،  استاد جامعہ،  مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جاتترميم

  1. https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb144111542 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2019 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. https://www.hindustantimes.com/books/farewell-saleem-kidwai-101630332364000.html
  3. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 12 مئی 2020