کوسموس ارینا (روسی: Космос Арена; انگریزی: Cosmos Arena) جسے 2018ء فیفا عالمی کپ کے دوران اسے سمارا ارینا (روسی: Самара Арена; انگریزی: Samara Arena) کہا جائے گا [1] سمارا، روس میں ایک زیر تعمیر اسٹیڈیم ہے۔ یہ خاص طور پر 2018ء فیفا عالمی کپ کے لیے تعمیر کیا جا رہا ہے۔ اسٹیڈیم میں 44،918 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہو گی۔[2]

کوسموس ارینا
Cosmos Arena
مقامسمارا، روس
متناسقات53°16′40″N 50°14′14″E / 53.27778°N 50.23722°E / 53.27778; 50.23722
گنجائش44,918
(منصوبہ)
سطحگھاس
تعمیر
بنیاد2014
تعمیر2018 (منصوبہ بندی)
لاگت تعمیر$320 ملین
کرایہ دار
FC Krylia Sovetov Samara
2018ء فیفا عالمی کپ

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم