مرکزی مینیو کھولیں
سمندری طوفان

موسمیات میں سمندری طوفان (Cyclone) ایک محدود علاقے میں زمینی گردش کی سمت میں گھومنے والی ایک سیال گردشی حرکت ہے۔[1][2] یہ عام طور پر اندر کی طرف مرغولے دار ہواؤں کی خصوصیات والا طوفان ہے جو شمالی نصف کرہ میں ضد گھڑی وار جبکہ جنوبی نصف کرہ میں گھڑی وار سمت میں گھومتا ہے۔ زیادہ تر بڑے پیمانے پر مرغولے دار سمندری طوفان کم فضائی دباؤ کے علاقوں پر مرکوز ہوتے ہیں۔[3][4]

تصاویرترميم

بیرونی روابطترميم

حوالہ جاتترميم

  1. Glossary of Meteorology۔ "Cyclonic circulation"۔ American Meteorological Society۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-09-17۔
  2. Glossary of Meteorology۔ "Cyclone"۔ American Meteorological Society۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-09-17۔
  3. BBC Weather Glossary۔ "Cyclone"۔ British Broadcasting Corporation۔ مورخہ |archive-url= requires |archive-date= (معاونت) کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-10-24۔
  4. "UCAR Glossary — Cyclone"۔ University Corporation for Atmospheric Research۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-10-24۔ External link in |publisher= (معاونت)