سمندری ضلع فیصل آباد کا ایک شہر اور ٹاؤن ہے۔2005ء میں ملک کے دوسرے بڑے شہروں کی طرح فیصل آباد میں بھی سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نظام لاگو کیا گیا، جس کے مطابق اسے 8 مختلف ٹاؤن میں تقسیم کر دیا گیا۔ ماضی کی تحصیلیں بھی اس نئے نظام کے تحت ٹاؤن کا درجہ پا گئیں۔[1] سمندری ٹاؤن بھی ان آٹھ ٹاؤنز میں سے ایک ہے۔ سمندری شہر میں زیادہ تر افراد کا تعلق جٹ برادری سے ہے یہاں کے لوگوں کا ذریعہ معاش زیادہ تر کاشت کاری اور مویشیوں کو پالنا ہے کاشت کاری میں یہاں گنا گندم کپاس سرسوں وسیع پیمانے پر کاشت کی جاتی ہے حال ہی میں M3 موٹروے کے اس علاقے سے گزرنے سے اس شہر کی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے

شہر
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعفیصل آباد
تحصیلتحصیل سمندری
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "شماریات از موقع حکومت فیصل آباد"۔ 2012-07-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-03
نقشہ فیصل آباد سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ
 
2