مرکزی مینیو کھولیں

فرانسیسی سمندر پار اجتماعیت (Overseas collectivity) (فرانسیسی: collectivité d'outre-mer یا COM) فرانس کے علاقوں کی طرح فرانس کی درجہ اول انتظامی تقسیم ہے۔

31 مارچ 2011ء کے مطابق فرانس کی پانچ سمندر پار اجتماعیت ہیں۔