سمپسن ہوپ مین عبید (پیدائش: 17 ستمبر 1989ء) ایک وانواتوان سے تعلق رکھنے والا کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انھوں نے 2015ء آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ ڈویژن سکس ٹورنامنٹ میں کھیلا۔ [2] جون 2019ء میں اسے 2019ء پیسیفک گیمز میں مردوں کے ٹورنامنٹ میں وانواتو کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کے لیے منتخب کیا گیا۔ [3] وانواتو کے ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں نیو کیلیڈونیا کے خلاف عبید نے 10رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں۔ نیو کیلیڈونیا نے 23 رنز بنائے، وانواتو 10 وکٹوں سے جیت گیا۔ [4] ستمبر 2019ء میں اسے 2019ء ملائیشیا کرکٹ عالمی کپ چیلنج لیگ اے ٹورنامنٹ کے لیے وانواتو کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] اس نے 17 ستمبر 2019ء کو کرکٹ عالمی کپ چیلنج لیگ اے ٹورنامنٹ میں کینیڈا کے خلاف وانواتو کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [6]

سمپسن عبید
ذاتی معلومات
پیدائش (1989-09-17) 17 ستمبر 1989 (عمر 34 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 8)22 مارچ 2019  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
آخری ٹی2016 مارچ 2023  بمقابلہ  فجی
ماخذ: Cricinfo، 16 مارچ 2023ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Simpson Obed"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2015 
  2. "ICC World Cricket League Division Six, Group B: Norway v Vanuatu at West Mersea, Sep 8, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2015 
  3. "Athlete List for Samoa 2019 Pacific Games"۔ Pacific Games Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2019 
  4. "Women's rugby league debuts at Pacific Games as football and cricket see huge wins"۔ Inside the Games۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2019 
  5. "National team update"۔ Vanuatu Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2019 
  6. "3rd Match, CWC Challenge League Group A at Kuala Lumpur, Sep 17 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2019