سمیجو
ایک سندھی ذات جو سندھ کے مختلف علاقوں میں آباد ہے، سیجہ سماٹ ہیں، یہ ایک جنگجو قوم ہے، بعض اسے راجپر کا ایک پاڑہ لکھتے ہیں،
پاڑے
ترمیمسمیجا قوم کی مختلف شاخوں کی فہرست یہ ہے،
- اجا
- اوٹھا
- بھن
- بجیر
- بھانیپوٹا
- بھرما
- پاتل
- پسایا
- پیرج
- بگھیا
- درس
- راجو
- رتن
- سانگن
- کلوکلا
- گوپا
- گھریانی
- منگوانا
مشاہیر
ترمیم- محمد بخش سمیجو
- علی شیر سمیجو
- اسحاق سمیجو
- سیف سمیجو
- نظر ایم قاسم سمیجو ( سیاسی و سماجی کارکن/ کھپرو)
- عبد الفتاح سمیجو (وائس چیئرمین ایس ٹی پی/ ڈہرکی)
- نسرین سمیجو (سیاسی و سماجی کارکن)
- اسامہ سمیجو (صحرائے تھر کی تحصیل ، ڈاہلی کے گاؤں ’’سخی سیار‘‘/سماجی کارکن)
گوٹھ
ترمیم- گوٹھ محمد شریف سمیجو سمیجا آباد (کھپرو)
- گوٹھ محمد پناہ سمیجو (ضلع گھوٹکی)
- گوٹھ عبد الرحیم سمیجو (عمر کوٹ)
- گوٹھ سخی سمیجو (کھپرو)
- گوٹھ جام ہوت سمیجو (تعلقہ اوباڑو)
- گوٹھ آچار سمیجو (سجاول)
- سمیجا آباد
- گوٹھ حاجی جمعو خان سمیجو (کھپرو)
- سمیجا محلہ (چھاچھرو)