سمیع محمد سہیل (پیدائش 29 جنوری 2002ء) ملاوی کرکٹ ٹیم کا ایک کھلاڑی ہے جو دائیں ہاتھ کا بلے باز اور اسی ہاتھ سے میڈیم گیند باز ہے۔ اس نے اپنے ٹی 20 بین الاقوامی کیریئر کا آغاز موزمبیق کے خلاف 6 نومبر 2019ء کو کیا تھا۔ وہ ایک بااعتماد کھلاڑی ہے جس کو ٹی 20 بین الاقوامی میں 72.50 کی سب سے زیادہ کیریئر بیٹنگ اوسط حاصل ہے[1]

سمیع سہیل
ذاتی معلومات
مکمل نامسمیع محمد سہیل
پیدائش (2002-01-29) 29 جنوری 2002 (عمر 22 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 10)26 نومبر 2019  بمقابلہ  موزمبیق
آخری ٹی2030 مئی 2023  بمقابلہ  بوٹسوانا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس ٹوئنٹی20
میچ 26 0 0
رنز بنائے 725 0 0
بیٹنگ اوسط 72.50 0 0
سنچریاں/ففٹیاں –/5 –/– –/0
ٹاپ اسکور 94 0 0
گیندیں کرائیں 503 0 0
وکٹیں 41 0
بولنگ اوسط 12.31 0
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 4/6 0/0
کیچ/سٹمپ 10/0 0/– 0/0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 11 جولائی 2023ء

حوالہ جات

ترمیم