سنادو
سنادو یا شانگدو یا کائے پنگ کے نام سے جانا گیا یہ شہر قبلائی خان کا موسم گرما کا دار الحکومت تھا۔ آج اس کے باقیات ڈولن کے شہر سے لگ بھگ 28 کلومیٹر شمال مغرب میں ہیں۔ مشہور سیاح مارکوپولو نے بھی اس شہر کا 1275ء میں دورہ کیا تھا اور اس کی شان و شوکت کا اظہار کیا۔ یہ چین کے صوبہ اندرونی منگولیا میں واقع ہے۔
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ | |
---|---|
Ruins of Shangdu | |
مقام | شانگدو، ژینگلان (شولون حوہ) پرچم، اندرونی منگولیا، چین |
معیار | ثقافتی: ii, iii, iv, vi |
حوالہ | 1389 |
کندہ کاری | 2020 (44 اجلاس) |
علاقہ | 25,131.27 ha |
بفر زون | 150,721.96 ha |
متناسقات | 42°21′35″N 116°10′45″E / 42.35972°N 116.17917°E |
سنادو | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
چینی | 上都 | ||||||||
ہانیو پنین | Shàngdū | ||||||||
لغوی معنی | Upper Capital | ||||||||
|