مارکو پولو

چین کا سفر کرنے والا معروف اطالوی سیاح

مارکو پولو(1254ء-1324ء) (Marco Polo) وینس، اٹلی کا ایک تاجر اور مہم جو تھا۔ اس نے دنیا کے کئی ملکوں کا سفر کیا اور اپنے مشاہدات کو ایک کتاب میں قلم بند کیا۔

مارکو پولو
(اطالوی میں: Marco Polo ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 ستمبر 1254ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وینس[2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 جنوری 1324ء (70 سال)[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وینس[2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جمہوریہ وینس  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ تاجر،  مہم جو،  سفارت کار،  سفیر،  مصنف[4]،  سیاح،  کارجو،  یاداشت نگار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان وینسی زبان،  اطالوی[5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سفر[5]،  تجاریات[5]،  سفارت کاری[5]،  سفرنامہ[5]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مارکو پولو سے پہلے اس کے باپ اور چچا چین تک سفر کر چکے تھے۔ مارکو پولو ان کے ساتھ دوبارہ چین تک گیا۔ اس وقت چین پر چنگیز خان کے پوتے قبلائی خان کی حکومت تھی۔ قبلائی خان منگول تھا اور اسے چینیوں پر اعتبار نہیں تھا، اس لیے اس نے مارکو پولو کو اپنی ملازمت میں رکھ لیا۔ مارکو 17 سال تک چین میں رہا اور پھر اپنے وطن واپس آ گیا۔

مارکو پولو نے اپنے سفر کے دوران مشرق وسطی اور وسطی ایشیاء کے ملکوں کا سفر بھی کیا۔ چین کے سفر میں وہ شاہراہ ریشم سے گذرا۔ اس کے علاوہ اس نے سمندری سفر بھی کیے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.larousse.fr/encyclopedie/ — عنوان : Encyclopédie Larousse en ligne
  2. ^ ا ب پ ربط : دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی  — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. Treccani ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/marco-polo_(Enciclopedia_Italiana) — مصنف: اطالوی دائرۃ المعارف ادارہ — عنوان : Enciclopedia on line
  4. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  5. ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990005385 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جولا‎ئی 2023
  6. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/10650979