سنبل شاہد

پاکستانی اداکارہ

سنبل شاہد (ولادت: - وفات: 6 مئی 2021ء) پاکستانی اداکارہ تھیں۔ سنبل شاہد معروف پاکستانی اداکارہ بشری انصاری کی بڑی بہن تھیں۔

سنبل شاہد
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1954ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 مئی 2021ء (66–67 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ،  ٹیلی ویژن اداکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سنبل شاہد نے پی ٹی وی اور دیگر چینلز کے بے شمار ڈراموں میں کام کیا۔

سنبل شاہد نے ملکہ عالیہ، تاکے کی آئے گی بارات، عشقہ وے اور نند سمیت کئی ڈراموں میں یادگار کردار نبھائے۔

ڈیڑھ سال قبل سنبل شاہد کے صاحبزادے چترال میں پیراگلائیڈنگ کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہونے کے بعد ہلاک ہو گئے تھے۔

وفات ترمیم

سنبل شاہد 6 مئی 2021ء کو کرونا وائرس کے باعث لاہور میں انتقال کر گئیں۔[2][3]

حوالہ جات ترمیم

  1. https://images.dawn.com/news/1187161
  2. "Actor Sumbul Shahid passes away after battle with Covid" 
  3. "Veteran actress Sumbul Shahid passes away"