6 مئی
4 مئی | 5 مئی | 6 مئی | 7 مئی | 8 مئی |
واقعات ترمیم
- 1994ء: ملکہبرطانیہ ایلزبتھ دوم اور فرانس کے صدر فرانکوئس متراں نے رودباد انگلستان کے نیچے سے گذرنے والی چینل سرنگ کا افتتاح کیا۔
- 2001ء پوپ جان پال دوم دورہ شام کے موقع پر مسجد میں داخل ہونے والے پہلے مسیحی پوپ تھے [1]
- 1967ء ذاکر حسین بھارت کے پہلے مسلمان صدر منتخب ہوئے [1]
- 1933ء اٹلی اور سوویت یونین کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے [1]
- 1889ء پیرس میں ایفل ٹاورکوباضابطہ طور پرعوام کے لیے کھولا گیا[1]
ولادت ترمیم
وفات ترمیم
تعطیلات و تہوار ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.