ابے وکرما پاتھیرانگے سندونی لکشیکا (پیدائش: 12 دسمبر 1982ء) سری لنکا کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتی ہے۔ [1] اس نے 15 دسمبر 2006ء کو بھارت کے خلاف اپنا ایک روزہ بین الاقوامی [2] ڈیبیو کیا۔

سندونی ابے وکرما
ذاتی معلومات
مکمل نامابے وکرما پاتھیرانگے سندونی لکشیکا
پیدائش (1982-12-12) 12 دسمبر 1982 (عمر 42 برس)
کولمبو, سری لنکا
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف اسپن گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 21 ستمبر 2016ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Sanduni Abeywickrema"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2016 
  2. "Women's Asia Cup, 3rd Match: India Women v Sri Lanka Women at Jaipur, Dec 15, 2006"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2016