سندھڑی (انگریزی: Sindhri) پاکستان کے صوبہ سندھ کے ایک قصبہ سندھڑی میں کاشت کی جانے والی آم کی کاشت کی ایک قسم ہے۔ اب یہ پاکستان میں صوبہ سندھ کے دیگر علاقوں میں بھی کاشت کیا جاتا ہے۔ یہ انڈے کی شکل کا آم ہے جو انتہائی میٹھا اور خوشبودار ہوتا ہے۔ [1] اسے اپنے ذائقہ کی وجہ سے آموں کی ملکہ مانا جاتا ہے۔ [2][3]

سندھڑی
Mangifera 'Sindhri'
تفصیل
نوعMangifera indica
جنسMangifera
کولتور'سندھڑی'
آغازمیرپورخاص ، سندھ ، پاکستان

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Mango season is here and Pakistanis can't contain their excitement"۔ geo.tv 
  2. Queen of Mangoes: Sindhri from Pakistan now in UAE، khaleejtimes 
  3. Sindhri، mangozz