سندھی ادبی سنگت
سندھی ادبی سنگت انگریزی (Sindhi Adabi Sangat )پاکستان کے صوبہ سندھ کی ایک ادبی تنظیم ہے جو سندھی ادب اور سندھی زبان کے فروغ کے لیے کام کرتی ہے۔ سندھی ادبی سنگت سندھ کی ذیلی تنظیمیں سندھ کے شہروں میں پھیلی ہوئی ہیں۔ یہ تنظیم ادب، شاعری ، نثر کو معیار تک لے جانے کے لیے تنقیدی نشستیں منعقد کرتی ہے۔ مشاعرے بھی منعقد کراتی ہے۔[1][2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 12 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2019
- ↑ https://www.encyclopediasindhiana.org/article.php?Dflt=%D8%B3%D9%86%DA%8C%D9%8A%20%D8%A7%D8%AF%D8%A8%D9%8A%20%D8%B3%D9%86%DA%AF%D8%AA%20%D8%B3%D9%86%DA%8C