سندھی اسکول سکھر، سندھ میں واقع ایک قدیم اسکول ہے جسے انجمن اسلام نے 1876ء میں سکھر کے علاقے "نیم کی چاڑھی" میں کھولا اور آدھی صدی تک قائم رہا۔۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ، جامشورو،2005ء، ص168
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔