سندھی اسکول فار مین سکھر

سندھی اسکول فار مین سکھر سندھ میں واقع اسکول ہے جسے معصوم شاہ کے مینار کے نیچے 1858ء میں قائم کیا گیا۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص 173
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔