عدالت عالیہ سندھ
سندھ میں قائم سب سے بڑی عدالت
(سندھ عدالت عالیہ سے رجوع مکرر)
سندھ عدالت عالیہ سندھ کی اعلٰی عدالت ہے۔
سندھ عدالت عالیہ کی کراچی میں عمارت | |
قیام | 1906ء |
---|---|
ملک | پاکستان |
مقام | کراچی، سندھ (پرنسپل سیٹ) حیدرآباد، سندھ، سکھر و لاڑکانہ (سرکٹ بینچز) |
طریق انتخاب | صدر پاکستان ہمراہ مشورتِ منصف اعظم پاکستان و گورنر سندھ۔ |
بہ اجازت | آئین پاکستان |
فیصلوں کی اپیل کی جاتی ہے | عدالت عظمیٰ پاکستان |
مدت قضات | جب عمر 62 کو پہنچے |
کل مناصب | 40 |
ویب سائٹ | www.sindhhighcourt.gov.pk |
منصفِ اعظم | |
موجودہ | منصفِ اعظم احمد علی شیخ[1] |
از | 14-12-2015 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "قابل احترام منصفِ اعظم"۔ www.sindhhighcourt.gov.pk۔ سندھ عدالت عالیہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-29