سندھ کرکٹ ٹیم (ہندوستان)
سندھ کرکٹ ٹیم ایک بھارتی علاقائی کرکٹ ٹیم تھی جو بھارتی صوبے سندھ کی نمائندگی کرتی تھی۔ یہ ٹیم تقسیم ہند سے پہلے ہندوستان میں رنجی ٹرافی میں 1934-35 سیزن سے 1947-48 سیزن تک کھیلی۔
معلومات ٹیم | |
---|---|
تاسیس | 1893 |
آخری میچ | 1947 |
کراچی جمخانہ، کراچی | |
تاریخ | |
فرسٹ کلاس ڈیبیو | سیلون 1932 بمقام کراچی جمخانہ، کراچی |
رنجی ٹرافی جیتے | 0 |
قابل ذکر کھلاڑی
ترمیم- نومل جیومل
- گوگومل کشن چند
- جینی ایرانی
- گلابرائے رام چند
- پاننمل پنجابی
- ایس۔ کے۔ گردھاری
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- کرکٹ آرکائیو میں سندھ کرکٹ ٹیم