سنپال ضلع خانیوال کی تحصیل میاں چنوں کی اہم قوم ہے جسے راجپوت قوم کی ذیلی شاخ بھی کہا جا سکتا ہے۔ اور یہ سیال قوم کی سب کاسٹ ہے ۔ دریائے راوی کے کنارے آباد یہ قوم میاں چنوں سے لے کر رحیم یار خان تک پھیلی ہوئی ہے۔

پرویزسنپال چیرمین ڈسٹرکٹ ساہیوال انٹرنیشنل پریس اینڈمیڈیاکونسل آف پاکستان

Pervaiz Sanpal

میاں چنوں میں مہر طارق سعید سنپال، مہر عمران حیدر سنپال اہم شخصیات ہیں جو میاں چنوں کی سیاست میں کافی سرگرم ہیں۔ مہر ضیاء اللہ سنپال میاں چنوں کی اہم کاروباری شخصیت ہیں اور مہر واجد حسین کامران اینگرو فوڈز کے فیلڈ آپریشن مینیجر ہیں۔ اس کے علاوہ بھی کئی سنپال اہم پوزیشنوں پر براجمان ہیں۔

سنپال قوم کے زیادہ تر لوگ زمیندارہ کرتے ہیں اور بہت سے نوجوان پاکستان اور بیرون ممالک کے اعلی عہدوں پر فائز ہیں مہر محمد حسین سنپال سابقہ ضلعی صدر پاکستان سنپال اتحاد موجودہ صدر ملتان ڈویژن پاکستان سنپال اتحاد جو متحدہ عرب امارات میں سیفٹی منیجر کام کرکے اپنے ملک کا نام اور سنپال قوم کا نام فخر سے بلند کر رہے تھے اوراب اپنا ذاتی کاروبار کر رہے ہیں جن کا تعلق تحصیل و ضلع خانیوال چکنمبر64/10r سے ہے۔اور اس کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیت مہر محمد امین سنپال ولد نور مہر محمد سنپال چکنمبر 122/15 مہر محمد نواز ایڈیشنل سیشن جج ر چکنمبر 122 مہر عمران سنپال رائل اکیڈمی کے پرنسپل بورے والا جن کا تعلق چک نمبر 117/15ایل میاں چنوں سنپال برادری سے ہے

ساہیوال سے حاجی مہریونس سنپال چیرمین (ڈاکٹرمہرپرویزسنپال میمبر نیشنل یونین آف جرنلسٹ

چیرمین ڈسٹرکٹ ساہیوال انٹرنیشنل پریس اینڈ میڈیا کونسل آف پاکستان)

آبادی

ترمیم

منڈی بہاؤ الدین کے علاؤہ پنجاب کے ضلع ساہیوال ، جھنگ ،فیصل آباد ،مظفر گڑھ اور ملتان میں بھی سنپال قوم کثرت سے آباد ہے ۔