شخصیات کی فہرست مع خاندانی نام قریشی
قریشی اسلامی دنیا میں ایک خاندانی نام ہے، اس کا آغاز مکہ کے قبیلہ قریش سے ہوا۔ مندرجہ ذیل میں قابل ذکر شخصیات کا اندراج جن کے نام میں قریشی بطور خاندانی نام شامل ہے۔
- ابو ابراہیم ہاشمی قریشی، داعش رہنما
- اعصام الحق قریشی (پیدائش 1980)، پاکستانی ٹینس کھلاڑی
- اشتیاق حسین قریشی (پیدائش 1903)، پاکستانی مؤرخ
- عائشہ قریشی، (پیدائش 1970ء)، پاکستانی فنکارہ
- جاذب قریشی (پیدائش 1940)، اردو شاعر
- معین الدین احمد قریشی (پیدائش 1930)، پاکستانی ماہر اقتصادیات اور سیاسی شخصیت
- مصطفٰی قریشی (پیدائش 1937)، فلم اور ٹیلی ویژن اداکار
- صادق حسین قریشی (پیدائش 1927)، پاکستانی سیاست دان اور گورنر صوبہ پنجاب
- مخدوم سجاد حسین قریشی (پیدائش 1897)، پندرہواں گورنر صوبہ پنجاب، پاکستان
- شاہ محمود قریشی (پیدائش 1956)، پاکستانی سیاست دان اور رہنما پی ٹی آئی
- سبحان قریشی (پیدائش 1959)، خیبرپختونخوا کے ماہر حیاتیات، پاکستان
- فیصل قریشی، پاکستانی اداکار
- نبیل قریشی، پاکستانی ہدایت کار
- پرویز مہدی قریشی، پاک فضائیہ
- وحید قریشی (پیدائش 1925)، پاکستانی ماہر لسانیات
- ہما قریشی، پاکستانی اداکارہ
- یاسمین قریشی، پاکستانی سیاست دان