سنگھ (بدھ مت)
مذہبی برادری
(سنگھا سے رجوع مکرر)
بدھ مت کے بھکشووں اور بھکشونیوں پر مشتمل وہ جماعت جو گوتم بدھ کے زمانے میں ہی تشکیل پا چکی تھی، جنھوں نے دنیا سے مکمل طور پر ناتا توڑ کر حصول نروان کے لیے اپنے کو وقف کر دیا تھا اس جماعت کو سَنگھ کا نام دیا گیا۔ بدھ کے پری نروان کے بعد بدھ مت کی تبلیغ و اشاعت کا اہم کام اسی جماعت نے انجام دیا۔
تراجم سنگھ | |
---|---|
خمیر: | សង្ឃ, ព្រះសង្ឃ (سنگ، پریاہ سنگ) |
تبتی: | དགེ་འདུན་ |
تھائی: | พระสงฆ์ |
بدھ مت کی فرہنگ |