سنگھ مترا موریا کے شہنشاہ اشوک اعظم اور ان کی بیوی دیوی کی اور مہندر کی چھوٹی بہن تھی۔

سنگھ مترا
سنگھ متر
سری لنکا میں واقع ایک خانقاہ میں موجود سنگھ مترا کا مجسمہ
ذاتی
پیدائش281 ق۔م
وفات
مدفنسری لنکا
مذہببدھ مت
قومیتہندوستانی
شریک حہاتاگی برہما
اولادسُمن (بیٹا)
والدین
وجہ شہرتسری لنکا میں تھیرواد بدھ مت کی بنیاد ڈالی