مہندر ایک بدھ راہب تھے، کہا جاتا ہے کہ سری لنکا میں بدھ مت ان ہی کی بدولت پھیلی۔[1] وہ موریا شہنشاہ اشوک اعظم اور ان کی بیوی دیوی کے پہلوٹھے اور سنگھ متر کے بڑے بھائی تھے۔

مہندر
مہندر
ایک خانقاہ میں موجود ارہت مہندر کا ایک مجسمہ
ذاتی
پیدائش
مہندر

تیسری صدی قبل مسیح
وفات
موت کی وجہبڑھاپا
مدفنسری لنکا
مذہببدھ مت
قومیتہندوستانی
والدیناشوک (والد)
دیوی (والدہ)
فرقہتھیرواد
وجہ شہرتسری لنکا میں تھیرواد بدھ مت کی بنیاد ڈالی
مہندر سے منسوب آرام گاہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ashoka's son took Buddhism outside India"۔ Nirmukta