سنیما سنیما
سنیما سنیما (انگریزی: Cinema Cinema) یہ 1979ء کی ہندوستانی سنیما کی دنیا (بالی وڈ) کی ایک نیم دستاویزی فلم ہے، جسے کرشنا شاہ نے لکھا اور ہدایت کاری کی۔ اس کے راوی امیتابھ بچن ہیں۔
سنیما سنیما | |
---|---|
ہدایت کار | |
اداکار | دھرمیندر ہیما مالنی امتابھ بچن زینت امان |
ملک | بھارت |
تاریخ نمائش | 27 جولائی 1979 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
tt0214591 | |
درستی - ترمیم |