ہیما مالنی (انگریزی: Hema Malini) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ، لکھاری ، پرڈیوسر، ہدایتکار، رقاصہ اور سیاست دان ہیں۔[5][6]

ہیما مالنی
(انگریزی میں: Hema Malini ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش (1948-10-16) 16 اکتوبر 1948 (عمر 76 برس)
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات دھرمیندر (1980–تاحال)
اولاد ایشا دیول   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن راجیہ سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
27 اگست 2003  – 26 اگست 2009 
رکن سولہویں لوک سبھا [3][1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت سنہ
16 مئی 2014 
پارلیمانی مدت 16ویں لوک سبھا  
عملی زندگی
پیشہ فلم اداکارہ ،  فلمی ہدایت کارہ ،  فلم ساز ،  رقاصہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ ،  سیاست دان [4][2]،  ٹی وی پروڈیوسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں سیتا اور گیتا ،  شعلے ،  ستے پہ ستا ،  دِل آشنا ہے ،  باغبان   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 فنون میں پدم شری   (2000)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:سیتا اور گیتا ) (1973)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہیما مالنی کو ہندوستانی سینما کی تاریخ کامیاب ترین اداکارہ سمجھا جاتا ہے[7]۔ انھوں نے فلمی کیریئر کی شروعات تامل فلم ادھو ستھیم سے کی ۔ سپنوں کے سوداگر (1968) ان کی پہلی فلم تھی جس میں وہ مرکزی کردار میں نظر آئیں، اس کے بعد وہ مسلسل فلموں میں مرکزی ادا کرتی رہیں۔ وہ زیادہ تر فلموں میں راجیش کھنہ ، دیو آنند اور اپنے شوہر دھرمیندر کے ساتھ نظر آئیں [8]۔ہیما مالنی کو ڈریم گرل کے طور پر پکارا جاتا تھا اور اسی نام کی انھوں نے ایک فلم بھی کی [8]۔ ہیما مالنی نے مزاحیہ ، ڈرامائی، المیہ اور رقاصہ ہر طرح کے کردار نبھائے [9][10][11][12]۔ 1976 سے 1980 تک وہ سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ تھیں۔[13]

اپنے کیریئر کے دوران 11 مرتبہ انھیں فلم فیئر ایوارڈ کی طرف سے بہترین اداکارہ کے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا، 1973 میں یہ ایوارڈ جیتا [14]۔ 2000 میں ہیما مالنی نے فلم فیئر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ جیتا اور اسی سال انھیں ہندوستان کی حکومت کی طرف سے پدم شری سے بھی نوازا گیا [15]۔

متعلقہ روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  2. ^ ا ب https://www.workwithdata.com/person/hemamalini-smt-1948 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اکتوبر 2024
  3. http://164.100.47.194/Loksabha/Members/AlphabeticalList.aspx — اخذ شدہ بتاریخ: 23 جولا‎ئی 2018
  4. ناشر: بھارتی الیکشن کمیشنGeneral Election 2014
  5. "Hemaji @ Hemamalini, ever dream girl turned 65"۔ cinemanewstoday.com۔ 17 اکتوبر 2013۔ 2013-10-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  6. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Hema Malini"
  7. "Hema Malini: Lesser known facts"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-11-22
  8. ^ ا ب A dream called Hema Malini. Rediff.com. Accessed 24 September 2009.
  9. Abhinetri (1970) آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hindu.com (Error: unknown archive URL) The Hindu 3 December 2010. Accessed 30 June 2011.
  10. "Top Actresses. Box Office India. Accessed 8 January 2008."۔ 2013-10-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  11. Friday Review Chennai / Tribute : Bollywood's macho man bids goodbye. آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hindu.com (Error: unknown archive URL) The Hindu 1 May 2009 Accessed 14 June 2011.
  12. Top Box Office Draws of Indian Cinema.[مردہ ربط] IBOS. Accessed 24 September 2009.
  13. "Hema Malini was one of the highest-paid actresses in 1976-1980 - Times of India". The Times of India (انگریزی میں). 30 جولائی 2015. Retrieved 2019-09-27.
  14. "Filmfare Awards"۔ imdb۔ 1973۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-20
  15. Padma Vibhushan, Padma Bhushan, Padma Shri awardees. آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hindu.com (Error: unknown archive URL) The Hindu 27 January 2000 Accessed 14 June 2011.