سنیژکا (چیکی زبان میں:Sněžka) چیک جمہوریہ کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔ یہ سلسلہ کرکونشی میں چیک جمہوریہ اور بولندا کی سرحد پر واقع ہے۔ اس کی بلندی 1602 میٹر ہے۔ اسے پہلی بار 1563 کونے سر کیا۔ سنیژکا کی چوٹی بہت وسیع (کشادہ) ہے۔ 17 صدی میں Kryštof Leopold نے سنیژکا کی چوٹی پر مقدس لورانس روما کا چیپل تعمیر کیا جس کی بلندی 14 میٹر ہے۔

سنیژکا
سنیژکا
بلند ترین مقام
بلندی1,603 میٹر (5,259 فٹ)
امتیاز1,197 میٹر (3,927 فٹ)
انفرادیت290 کلومیٹر (950,000 فٹ)
جغرافیہ
سنیژکا is located in چیک جمہوریہ
سنیژکا
مقامچیک جمہوریہ، بولندا
سلسلہ کوہسلسلہ کرکونشی
کوہ پیمائی
پہلی بار1563
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔