سنی بہشتی زیور (کتاب)
گھریلو مسائل پر بریلوی مسلک کی ایک مشہور کتاب
سنی بہشتی زیور کے نام سے دو کتابیں معروف ہیں، ایک محمد خلیل خان برکاتی نے لکھی ہے جب کہ دوسری عالم فقری کی تحریر کردہ ہے، یہ کتاب خواتین کے لیے دینی رہنمائی کی کتاب ہے۔\، [1] یہ کتاب بریلوی مکتب فکر کی آئینہ دار ہے۔ اسے بہشتی زیور کے بعد شائع کیا گیا تھا جس کی تالیف اشرف علی تھانوی نے کی تھی۔ بہشتی زیور کے کچھ شرعی مسائل سے فقہی و فروعی اختلاف علما میں پایا جاتا ہے۔[2][3] حالانکہ اشرف علی تھانوی کے معتقدین نے اعتراضات کو دور کرنے کی کوشش کی تھی[4] لیکن اختلافات کے وقتًا فوقتًا رونما ہونے کے سبب عالم فقری اور مفتی محمد خلیل خاں قادری برکاتی نے بھی اسی عنوان سے ایک کتاب تحریر کی ہے۔[5] جب کہ ایک اور بریلوی عالم عبد المصطفٰی اعظمی نے جنتی زیور کے نام پر اسی طرز کی ایک کتاب لکھی تھی۔
مصنف | محمد خلیل خان برکاتی، عالم فقری |
---|---|
زبان | اردو |
صنف | اسلام |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ کتاب میلہ[مردہ ربط]
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2014-06-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-18
- ↑ "بہشتی زیور کا خود ساختہ اسلام | اسلام انیلے سس ڈاٹ کوم"۔ 2013-09-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-18
- ↑ "ownislam.com - This website is for sale! - ownislam Resources and Information"۔ 2013-01-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-18
{{حوالہ ویب}}
:|title=
میں 15 کی جگہ no-break space character (معاونت) والاستشهاد يستخدم عنوان عام (معاونت) - ↑ "سنی بہشتی زیور SunnI BaheshTe ZeweR – Pegham – Seekho Aur Sikhao!"۔ 2016-03-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-18