ایک ایسی اختراع (device) جو کسی بھی شے کی سمت تبدیل کرنے یا رابطہ پیدا کرنے یا ختم کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔

وجہ تسمیہ

ترمیم

سوئچ کا لفظ دراصل ایک چھڑی کے لیے استعمال کیا جاتا تھا اور یہاں سے یہ لفظ چھڑی کے ذریعے ضرب میں استعمال ہوا اور پھر اسی سے (سترھویں صدی کے اواخر میں) کچھ تبدیل کرنے، روکنے یا جاری کرنے کا مفہوم پیدا ہوا۔

ترمیم

موجودہ مفہوم

ترمیم

ایک بدیل ، ایسی اختراع کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی دوران (circuit)، روان (flow) یا سمت (course) کو بدلنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔