سوکن
(سوتن سے رجوع مکرر)
سوکن: خاوند کی دوسری بیوی(سَوت)ایک خاوند کی دو یادو سے زیادہ بیویاں آپس میں سوکن(سوت یا سوتن)کہلاتی ہیں۔
سوکنوں کی آپس کی رقابت بہت مشہور ہے جنت میں زیادہ بیویاں ہونے کے باوجود آپس میں رقابت نہ ہوگی
وعن مجاھد متوافیات لا یتباغضن کما تتباغض الضرات فی الدنیا : یعنی وہ آپس میں ایک دوسرے سے پیار کریں گی اور ان میں سوکنوں کی سی رقابت نہیں ہوگی۔[1]
محاورتا کہا جاتا ہے
دنیا اور آخرت یہ دو سوکنیں ہیں اور ایک دوسرے کی ضد ہیں ایک سوکن اگر راضی ہوتی ہے تو دوسری سوکن ناراض ہوجاتی ہے ایک دل میں دونوں کی محبت اور رغبت جمع نہیں ہو سکتی
حوالہ جات
ترمیم- ↑ تفسیر ضیاء القرآن پیر کرم شاہ،سورہ ص،51