سوراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن
سوراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن بھارت کی ریاست گجرات کے سوراشٹرا اور کچ کے علاقے میں کرکٹ سرگرمیوں اور سوراشٹرا کرکٹ ٹیم کی گورننگ باڈی ہے۔ [1] [2] [3] یہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا سے وابستہ ہے۔اس کی بنیاد 1950ء میں رکھی گئی تھی۔
سوراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن | |
---|---|
فائل:SaurashtraCricketAssociationLogo.png | |
کھیل | کرکٹ |
اختیارات | سوراشٹر, بھارت |
تاسیس | 1950 |
الحاق | بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا |
تاریخ الحاق | 1960 |
علاقائی الحاق | مغرب |
صدر دفتر | راجکوٹ |
صدر | جے دیو شاہ |
سیکرٹری | ہمانشو شاہ |
کرسن گھاوری | |
باضابطہ ویب سائٹ | |
saucricket | |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Niranjan Shah's son Jaydev to head Saurashtra Cricket Association"۔ The New Indian Express۔ India: The New Indian Express۔ 05 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2019
- ↑ "Saurashtra Cricket Association organises seminar, training for scorers"۔ The Economic Times۔ India: The Economic Times۔ 2015-06-14۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2019
- ↑ Shayan Acharya۔ "Jaydev Shah elected Saurashtra Cricket Association president"۔ Sportstar۔ India: Sportstar, The Hindu۔ 22 ستمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2019