سورج گرہن یکم اگست 2008ء
یکم اگست 2008ء کا سورج گرہن ایک مکمل سورج گرہن تھا جو زمین کے انتہائی شمالی علاقوں میں نظر آیا۔ جن میں کینیڈا، روس اور شمالی چین شامل ہیں۔ یہ ان علاقوں میں مکمل نظر آیا جہاں آدھی رات کا سورج نظر آتا ہے۔ یعنی مقامی وقت کے مطابق آدھی رات کو بھی سورج نظر آتا ہے کیونکہ یہ وہ علاقے ہیں جہاں کئی ماہ تک دن اور کئی ماہ تک رات ہوتی ہے۔
سورج گرہن اگست 1, 2008 | |
---|---|
Totality showing corona | |
قسم گرہن | |
طبعاً | مکمل |
گاما | 0.8307 |
وسعت | 1.0394 |
زیادہ سے زیادہ گرہن | |
دورانیہ | 147 sec (2 m 27 s) |
متناسقات | 65°42′N 72°18′E / 65.7°N 72.3°E |
زیادہ سے زیادہ بینڈ کی چوڑائی | 237 کلومیٹر (147 میل) |
اوقات (UTC) | |
(P1) جزوی گرہن کی اِبتداء | 04:06.8 |
(U1) مکمل گرہن کی اِبتداء | 21:07.3 |
طویل گرہن | 10:22:12 |
(U4) مکمل گرہن کا اختتام | 21:28.3 |
(P4) جزوی گرہن کا اختتام | 38:27.7 |
حوالہ جات | |
Saros | 126 (47 of 72) |
درجہ بندی # (SE5000) | 9526 |
انتہائے شمال کے علاوہ یہ شمالی اور مشرقی امریکا، یورپ اور ایشیا کے کچھ علاقوں میں بھی نظر آیا۔ اس کا آغاز 08:04:06 یو۔ سی۔ ٹی کو ہوا جو 12:38:27 یو۔ سی۔ ٹی تک جاری رہا۔ اس دوران اس کی کسی بھی مقام پر زیادہ سے زیادہ چوڑائی 236.9 کلومیٹر تھی۔