سورج گرہن 10 مئی 2013ء
9 مئی اور 10 مئی 2013ء کی درمیانی شب میں ہالہ دار سورج گرہن واقع ہوا۔
سورج گرہن مئی 10, 2013 | |
---|---|
قسم گرہن | |
طبعاً | Annular |
گاما | -0.2694 |
وسعت | 0.9544 |
زیادہ سے زیادہ گرہن | |
دورانیہ | 363 sec (6 m 3 s) |
متناسقات | 2°12′N 175°30′E / 2.2°N 175.5°E |
زیادہ سے زیادہ بینڈ کی چوڑائی | 173 کلومیٹر (107 میل) |
اوقات (UTC) | |
(P1) جزوی گرہن کی اِبتداء | 21:25:10 |
(U1) مکمل گرہن کی اِبتداء | 22:30:34 |
طویل گرہن | 0:26:20 |
(U4) مکمل گرہن کا اختتام | 2:19:58 |
(P4) جزوی گرہن کا اختتام | 3:25:23 |
حوالہ جات | |
Saros | 138 (31 of 70) |
درجہ بندی # (SE5000) | 9537 |
اوقات
ترمیممتناسق عالمی وقت کے مطابق جزوی سورج گرہن کی ابتدا 9 مئی کی شب 21:25:10 پر ہوئی جبکہ مکمل گرہن کا آغاز 22:30:34 پر ہوا۔ مکمل گرہن 10 مئی کی شب 00:26:20 پر واقع ہوا۔ جزوی گرہن کا اختتام 02:19:58 پر شروع ہوا اور 03:25:23 پر جزوی گرہن ختم ہو گیا۔
گرہن کا نظارہ
ترمیمیہ گرہن آسٹریلیا، جزائر گلبرٹ، فرانسیسی پولینیشیا، پاپوا نیو گنی، جزائر سلیمان میں نظر آیا۔
نگارخانہ
ترمیم-
ہونولولو، ہوائی سے جزوی حلقہ
-
تاراوا میں گرہن کا منظر ایک پتے پر
ویکی ذخائر پر سورج گرہن 10 مئی 2013ء سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |