10 مئی
8 مئی | 9 مئی | 10 مئی | 11 مئی | 12 مئی |
10 مئی حالیہ برسوں میں |
2024 (جمعہ) |
2023 (بدھ) |
2022 (منگل) |
2021 (پير) |
2020 (اتوار) |
2019 (جمعہ) |
2018 (جمعرات) |
2017 (بدھ) |
2016 (منگل) |
2015 (اتوار) |
واقعات
ترمیم- 1857ء ہندوستان میں جنگ آزادی کا آغاز ہوا[1]
- 1857ء برٹش انڈین آرمی کے مقامی سپاہیوں نے برطانوی حکومت کے خلاف بغاوت کردی[1]
- 1872ء وکٹوریہ ووڈہل پہلی خاتون تھیں جو امریکی صدر کے عہدے کے لیے نامزد ہوئیں [1]
- 1877ء رومانیہ نے ترکی سے آزادی کا اعلان کیا تاہم یہ حق جنگ آزادی کے بعد تسلیم کیا گیا[1]
- 1933ء پیراگوئے نے بولیویاکے خلاف جنگ کااعلان کیا[1]
- 1936ء نحاس پاشا مصر کے حکمران بنے [1]
- 1940ء جنگ عظیم دوم: جرمنی کا بیلجیم، نیدر لینڈز اور لیکسمبرگ پر حملہ[1]
- 1947ء شمالی ایران میں زلزلے سے دوہزار چار سوافراد ہلاک ہو گئے [1]
- 1968ء پیرس میں امریکا اور شمالی ویتنام کے درمیان امن بات چیت کا آغاز ہوا[1]
- 1994ء نیلسن میڈیلا جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر بنے [1]
- 2005ء پاکستان اور بھارت کے درمیان متنازع کشن گنگا ڈیم پر مذاکرات اتفاق رائے کے بغیر ختم ہو گئے [1]
ولادت
ترمیم- - 893ء - ابومحمد حسن ہمدانی، جغرافیہ نگار اور ماہر فلکیات
- - 1671ء - علی وردی خان، بنگال کا نواب
- - 1755ء - رابرٹ گرے امریکی بحری کپتان
- - 1891ء - محمود مختار مصری مجسمہ تراش
- - 1904ء مجنوں گورکھپوری پاکستانی شاعر
- - 1922ء - نینسی والکر امریکی اداکارہ
- - 1923ء - حیدر علییف، صدر آذربائیجان
- - 1930ء - جارج ای سمتھ، امریکی طبیعیات دان
- - 1944ء عبد القادر وکٹ کیپر پاکستانی کرکٹ ٹیم
- - 1947ء - صالح بن عبد اللہ بن حمید، مسجد الحرام میں امام
- - 1950ء - وجے کمار سنگھ، بھارتی فوج میں ایک سابق فور اسٹار جنرل
- - 1956ء - جوناتھن رابرٹ امریکی مصنف اور فلمساز
- - 1969ء - لوتے شیرنگ، وزیر اعظم بھوٹان
وفات
ترمیم- 238ء - ماکسیمینوس تھراکس، رومی شہنشاہ
- - 1774ء - لوئی پانزدہم، فرانس کا بادشاہ
- - 2002ء - کیفی اعظمی بھارتی اردو شاعر
- - 1936ء - مختار احمد انصاری، ہندوستانی قوم پرست، ہندوستان کی تحریک آزادی کے دوران انڈین نیشنل کانگریس اور مسلم لیگ کے سابق صدر
تعطیلات و تہوار
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر 10 مئی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |