7 مئی 8 مئی 9 مئی 10 مئی 11 مئی
  2024 (جمعرات)
  2023 (منگل)
  2022 (پير)
  2021 (اتوار)
  2020 (ہفتہ)
  2019 (جمعرات)
  2018 (بدھ)
  2017 (منگل)
  2016 (پير)
  2015 (ہفتہ)

واقعات

ترمیم
  • 1450ء - عبداللطیف مرزا (تیموری بادشاہ) کا قتل
  • 1502ء کولمبس اپنے چوتھے اور آخری سفر پر براعظم امریکا کی جانب روانہ ہوا۔
  • 1907ء پہلی آسٹریلوی پارلیمنٹ کا ملبورن میں افتتاح ہوا۔
  • 1914ء جیک ہیرن فرسٹ کلاس کرکٹ میں تین ہزار وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے باؤلر بنے۔
  • 1960ء نائیجریا دولت مشترکہ کا رکن بنا[1]
  • 1970ء ویتیام جنگ کیخلاف ایک لاکھ افراد نے مظاہرہ کیا
  • 2002ء بحرین میں انتخابات خواتین کو پہلی بار رائے دہی کا حق دیا گیا[1]
  • 2008ء امریکی فوجی حکام نے عراق میں القاعدہ کے رہنما ابو ایوب المصری کی گرفتار کا عراقی دعوی مسترد کر دیا۔[1]
  • 2008ء پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے لندن میں ججوں کی بحالی کے حوالے سے ملاقات کی[1]
  • 2023 پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری پر کارکنان نے ملک گیر احتجاج کیا توڑ پھوڑ کی ملکی سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا۔

ولادت

ترمیم

وفات

ترمیم

تعطیلات و تہوار

ترمیم
  • 1877ء رومانیہ کی آزادی کا دن[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو

"