29 اپریل 2014ء کو ہالہ دار سورج گرہن واقع ہوا جو مشرق بعید کے ممالک اور جزائر میں نظر آیا۔

سورج گرہن اپریل 29, 2014
نقشہ
قسم گرہن
طبعاًAnnular
گاما1.00001
وسعت0.9868
زیادہ سے زیادہ گرہن
دورانیہ-
متناسقات70°36′S 131°18′E / 70.6°S 131.3°E / -70.6; 131.3
زیادہ سے زیادہ بینڈ کی چوڑائی- km
اوقات (UTC)
(P1) جزوی گرہن کی اِبتداء3:52:38
(U1) مکمل گرہن کی اِبتداء5:47:50
طویل گرہن6:04:33
(U4) مکمل گرہن کا اختتام6:09:20
(P4) جزوی گرہن کا اختتام8:14:28
حوالہ جات
Saros148 (21 of 75)
درجہ بندی # (SE5000)9539

اوقات ترمیم

متناسق عالمی وقت کے مطابق جزوی سورج گرہن کی ابتدا 03:52:38 پر ہوئی جبکہ مکمل گرہن کا آغاز 05:47:50 پر ہوا۔ مکمل ہالہ دار گرہن صبح 06:04:33 پر واقع ہوا۔ مکمل گرہن کا اختتام 06:09:20 پر شروع ہوا اور 08:14:28 پر جزوی گرہن ختم ہو گیا۔

گرہن کا منظر جن مقامات پر دکھائی دیا ترمیم

یہ گرہن آسٹریلیا، جزائر کوکوس، جزائر کرگولن، مشرقی تیمور، جزیرہ کرسمس میں دکھائی دیا۔