29 اپریل
سال کی تاریخ
27 اپریل | 28 اپریل | 29 اپریل | 30 اپریل | 1 مئی |
واقعات ترميم
- 1661ء - چین کی منگ سلطنت نے تائیوان پر قبضہ کر لیا۔
- 1672ء - ولنگدیزی جنگ کے دوران فرانس نے نیدرلینڈز پر حملہ کر دیا۔
- 1945ء - دوسری جنگ عظیم کے دوران اطالیہ میں ڈوئچ فوج نے ہتھیار ڈال دیے۔
- 1991ء بنگلہ دیش میں طوفان سے ایک لاکھ انتالیس ہزار افراد ہلاک ہوئے جبکہ ایک کروڑسے زائد بے گھر ہوئے [1]
- 1986ء امریکا کے شہر لاس اینجلس کی سینٹرل لائبریری میں آتشزدگی سے آٹھ لاکھ کتابیں جل کر خاکستر ہوئیں [1]
- 1970ء امریکی اور جنوبی ویتنامی فوجوں نے کمبوڈیا پر حملہ کیا[1]
- 1945ء ہٹلر نے اپنی دیرینہ ساتھی ایوا براؤن سے شادی کی[1]
- 1856ء برطانیہ اور روس میں امن معاہدہ طے ہوا[1]
- 1672ء فرانس نے ہالینڈ پر حملہ کیا[1]
ولادت ترميم
وفات ترميم
تعطیلات و تہوار ترميم
- -- ڈانس(رقص )کا عالمی دن