سریندر وٹھل نائک (پیدائش: 20 اکتوبر 1954ء بمبئی) ایک سابق بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے 1981ء سے 1982ء تک 2 ٹیسٹ اور 4 ون ڈے کھیلے ۔

سورو نائک
ذاتی معلومات
مکمل نامسریندر وٹھل نائک
پیدائش (1954-10-20) 20 اکتوبر 1954 (عمر 69 برس)
بمبئی (اب ممبئی، مہاراشٹرا، بھارت
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 158)24 جون 1982  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ8 جولائی 1982  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 38)20 دسمبر 1981  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ایک روزہ4 جون 1982  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 2 4
رنز بنائے 19 3
بیٹنگ اوسط 9.50 3.00
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 11 3
گیندیں کرائیں 231 222
وکٹ 1 1
بولنگ اوسط 132.00 161.00
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ 1/16 1/51
کیچ/سٹمپ 1/- 1/-
ماخذ: [1]، 4 فروری 2006

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم