سوریا تمانگ (پیدائش: 30 ستمبر 2001ء) ایک نیپال کی کرکٹ کھلاڑی ہے جو بائیں بازو کے آف اسپن باؤلر کے طور پر کھیلتا ہے۔ [1] وہ مختلف لیگز میں کھیل چکے ہیں جن میں نیپال ٹی 20 ، ای پی ایل ، مختلف ٹیموں جیسے کہ برات نگر سپر کنگز ، للت پور پیٹریاٹس شامل ہیں۔ وہ نیپال کی قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا بھی حصہ رہ چکے ہیں۔ وہ نیپال پولیس کلب کا بھی حصہ ہے۔ [2]

سوریا تمانگ
ذاتی معلومات
مکمل نامسوریا تمانگ
پیدائش (2001-09-30) 30 ستمبر 2001 (عمر 22 برس)
بھگتاپور, نیپال
بلے بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 39)8 فروری 2024  بمقابلہ  کینیڈا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2021–تاحالباگمتی صوبہ
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 8 فروری 2024ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Surya Tamang Profile - Cricket Player Nepal | Stats, Records, Video"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2023 
  2. "Surya Tamang Profile - ICC Ranking, Age, Career Info & Stats"۔ Cricbuzz (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2023