سوق ڈاٹ کام
سوق ڈاٹ کام (انگریزی: Souq.com) ایمیزون کی مشرق وسطی میں ایک ای-کامرس کمپنی ہے۔ .[3] یہ عرب دنيا کی سب سے بڑی ای-کامرس کمپنی ہے۔[4] 28 مارچ، 2017ء کو ایمیزون سوق ڈاٹ کام کو 580 ملین امریکی ڈالر میں خریدنے کا اعلان کیا۔[5]
کاروبار کی قسم | ذیلی ادارہ |
---|---|
قیام | 25 اکتوبر 2005 |
صدر دفاتر | |
علاقہ خدمت | مشرق وسطی |
بانی | Ronaldo Mouchawar |
کلیدی لوگ | Ronaldo Mouchawar (سی ای او) Asif Keshodia (گروپ سی ایف او) Wisam Daoud (سی ٹی او/سی او او) |
صنعت | انٹرنیٹ |
خدمات | ای-کامرس (آن لائن خریداری) |
ملازمین | 3,000 |
ہولڈنگ کمپنی | ایمیزون (2017-present)[1] |
ویب سائٹ | www |
الیکسا درجہ | 433 (February 2016[update])[2] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Ingrid Lunden (28 مارچ 2017)۔ "Amazon confirms acquisition of Souq, marking its move into the Middle East"۔ TechCrunch۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-03
- ↑ "Souq site info Site Info"۔ الیگزا انٹرنیٹ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-10
- ↑ Laura Montini (8 جون 2015)۔ "Meet Souq, the Amazon of the Middle East"۔ Inc.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-21
- ↑ "About us | Souq.com"۔ uae.souq.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-11
- ↑ "Amazon 10-Q filing"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-01