سولوموس چوک (انگریزی: Solomos Square) (یونانی: Πλατεία Σολωμού; ترکی زبان: Solomos Meydanı) مرکزی نیکوسیا میں ریگینیس اسٹریٹ اور اومیرو ایونیو کے تقاطع ہر ایک چوک ہے۔ یہاں شہر کا مرکزی بس اسٹیشن بھی واقع ہے۔ اندازہً 50،000 سے زائد افراد روزانہ یہاں سے سفر کرتے ہیں۔

سولوموس چوک
انتظامی تقسیم
ملک قبرص   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 35°10′15″N 33°21′31″E / 35.1708°N 33.3587°E / 35.1708; 33.3587   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم