سولہ مملکتیں
سولہ مملکتیں یا سولہ ریاستیں (انگریزی: Sixteen Kingdoms / Sixteen States) (آسان چینی: 十六国; روایتی چینی: 十六國; پینین: Shíliù Guó) تاریخ چین میں 304ء سے 439ء تک ایک افراتفری کا دور تھا جب شمالی چین قلیل المدت خاندانی ریاستوں کے ایک سلسلے میں بٹ گیا تھا۔
سولہ مملکتیں | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
روایتی چینی | 十六國 | ||||||||||||
سادہ چینی | 十六国 | ||||||||||||
|