سونگائی بولوہ–کاجانگ لائن
سونگائی بولوہ–کاجانگ لائن (انگریزی: Sungai Buloh–Kajang line) وادی کلانگ کے علاقے میں نویں ریل ٹرانسمیشن لائن اور دوسری خود کار طریقے سے بغیر ڈرائیور ریل نطام ہے۔ یہ وادی کلانگ مربوط ٹرانزٹ نظام کا ایک جزو ہے۔
Sungai Buloh–Kajang Line | |||
---|---|---|---|
9 | |||
سونگائی بولوہ–کاجانگ لائن | |||
مجموعی جائزہ | |||
مقامی نام | MRT Laluan Sungai Buloh–Kajang | ||
قسم | عاجلانہ نقل و حمل | ||
نظام | ریپڈ کے ایل- ماس ریپڈ ٹرانزٹ (ملائیشیا) | ||
حالت | مکمل فعال | ||
مقامی | وادی کلانگ | ||
ٹرمینل | SBK01 سونگائی بولوہ SBK35 کاجانگ | ||
اسٹیشن | 31 + 3 رزیرو اسٹیشنوں | ||
خدمات | سونگائی بولوہ – سیمانتان (16 Dec 2016) سیمانتان – کاجانگ (17 جولائی 2017) | ||
مسافر | 51.3 ملین (2018)[1] | ||
لائن نمبر | 9 (سبز) | ||
ویب سائٹ | myrapid | ||
آپریشن | |||
افتتاح | مرحلہ 1 16 دسمبر 2016[2] سونگائی بولوہ - سیمانتان مرحلہ 2 17 جولائی 2017 سیمانتان - کاجانگ | ||
آپریٹر | ریپڈ ریل | ||
نظام ترسیل | Automated and driverless | ||
گودام | سونگائی بولوہ ڈپو اور کاجانگ ڈپو | ||
رولنگ اسٹاک | Siemens Inspiro 58 four-car trainsets چوڑائی: 3.1 میٹر (10 فٹ) لمبائی: 89.56 میٹر (293.8 فٹ) | ||
تکنیکی | |||
لائن کی لمبائی | 51 کلومیٹر (32 میل) بلند: 41.5 کلومیٹر (25.8 میل) زیر زمین: 9.5 کلومیٹر (5.9 میل) | ||
ٹریک گیج | 1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 1⁄2 انچ) standard gauge | ||
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Statistics of Rail Transport" (بزبان الملايوية and انگریزی)۔ Ministry of Transport, Malaysia۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2019
- ↑ Rapid Rail to take over SBK line ops from Dec 15